English   /   Kannada   /   Nawayathi

بائیک سوار پر ٹیمپو مسافر نے پان کھا کر تھو ک دیا

share with us

مقامی متاثر باشندے کے احتجاج کو دیکھ کر آس پاس کے لوگ بھی جمع ہونے لگے ، پل بھر میں سینکڑوں مسلم ، ہندو عوام نے مل کر احتجاج کرتے ہوئے پولس سے مطالبہ کیا کہ اگر یہ سلسلہ جاری رہا تو مقامی لوگوں کا راستوں پر چلنا اور گاڑی چلانا دوبھر ہوجائے گا، اس وجہ سے خاطی کو سزا دی جائے ، پولس کی جانب سے تحقیقات کئے جانے پر کوئی مسافر سامنے نہیں آیا تو احتجاجیوں کے مطالبے پر پولس نے ٹیمپو سمیت اس پرسوار مسافروں کو پولس تھانے لے گئی ہے ۔ اور تحقیقات کئے جانے کے ساتھ ساتھ سرزنش کئے جانے کا وعدہ کیا ہے ۔مذکور ہ ٹیمپو بھٹکل سے ہوناور اور ہوناور سے بھٹکل’’ ٹرپ ‘‘پر چلائی جاتی ہے ، یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب ٹیمپو بھٹکل شہر میں کاماکشی پٹرول پمپ کے سامنے سے گذررہی تھی ۔

20130321 112851

 

20130321 112825

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا