English   /   Kannada   /   Nawayathi

جماعت المسلمین قدوائی روڈ بھٹکل کی نئی انتظامیہ کی تشکیل

share with us

صدر : جناب محمد جعفر کاڑلی صاحب 
نائب صدر : جناب سید عثمان سید کاظمی صاحب 
جنرل سکریٹری : جناب محمد اسماعیل دامدا صاحب 
نائب سکریٹری : جناب عبدالمقیت کے ۔ یم صاحب 
خازن : جناب عمران رکن الدین صاحب 
محاسب : جناب عبدالرحمن منیب کاڑلی صاحب 
ان کے علاوہ بیرون ہند کے دس اراکین کا انتخاب کیا جاتا ہے ۔ سکریٹری صاحب نے درخواست کی ہے کہ مسجد کے معاملے میں محلہ کے تمام افراد فکرمند رہیں اور اس کی ترقی کے لئے کوشاں رہیں ۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا