English   /   Kannada   /   Nawayathi

دار العلوم محمدیہ بنگلور کی جانب سے ڈاکٹر حافظ کرناٹک کو شال پوشی اور سپاس نامہ پیش کیا گیا

share with us
sahitya academy delhi, hafiz karnataki, shikaripur, bal sahitya award,

بنگلورو 02؍ دسمبر 2021(فکروخبرنیوز) ساہتیہ اکادمی دہلی کی جانب سے حاصل کردہ ادب اطفال ایوارڈ پر دار العلوم محمدیہ بنگلور کی جانب سے جناب ڈاکٹر حافظ کرناٹکی کی گلپوشی اور شال پوشی کی گئی۔ساتھ میں سپاس نامہ بھی پیش کیا گیا۔

جناب عبدالسمیع صاحب نے فکروخبر کو بتایا کہ منسٹری آف کلچر اینڈ لٹریچر کے تحت ساہتیہ اکادمی دہلی ہرسال ہندوستان کی 24 زبانوں کے ادیبوں کو ان کی بہترین تخلیقات پر ساہتیہ اکادمی ایوارڈ تفویض کرتی ہے۔ حافظ کرناٹکی کو ان کی سوانحی کتاب ‘‘ فخرِ وطن ’’ پر بال ساہتیہ پرسکار دیا جائے گا۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا