English   /   Kannada   /   Nawayathi

جمعیت الحفاظ کی طرف سے منعقدہ حفظ مسابقہ قرآن کا آغاز

share with us

ان باتوں کا اظہار مفسر قرآن مولانا خلیل الرحمن سجاد نعمانی نے جمعیت الحفاظ کی طرف سے منعقدہ مسابقہ حفظ قرآن سے کیا ۔ مولانا نے ایک واقعہ کے حوالہ سے کہا کہ قرآن بدلنے کے لئے کروڑوں روپئے خرچ کرتے ہیں دل پر لکھے قرآن کو کوئی بدل نہیں سکتا ۔ مولانا نے شاہ ولی اللہ صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے حوالہ سے کہا کہ اساتذہ اور طلباء اللہ کے وہ اوزار ہیں جن کے ذریعہ اللہ قرآن کی حفاظت کرتا ہے اور اللہ نے بھی صاف صاف قرآن میں ارشاد فرمادیا کہ قرآن کی حفاظت کی ذمہ داری خود لے لی ہے ۔ اخیر میں مولانا نے تمام شرکاء مقابلہ ، ان کے والدین اور اساتذہ کو مبارکباد دی ۔ مولانا کے بیان کے بعد مسابقہ کی شروعات ہوئی ۔ اس افتتاحی نشست کا آغاز عبدالمنعم قاضی کی تلاوت سے ہوا ۔ حافظ کبیرالدین کے فرزند حافظ فہیم الدین نے نعت پیش کی ۔ او رجمعےۃ کے مقاصد مولانا سمعان خلیفہ نے سامعین کے گوش گذار کئے ۔ قریب المغرب اس نشست کا اختتام ہوا ۔واضح رہے کہ اس کی دوسری نشست انشاء اللہ بعدِ نمازِ عشاء ٹھیک پاؤنے نو بجے۔ واضح رہے کہ یہ مسابقہ حفظ قرآن کی پہلی افتتاحی کڑی تھی جس میں پانچ سفلیٰ گروپ کے طلباء نے قرآن سنایاجن کے اسماء گرامی یہ ہیں، نبیخ ابن سید نورالھدیٰ برماور، عبدالاحد ابن عبدالروؤف ائیکری، اظہار الحسن ابن محمد اسماعیل بیہٹی، محمد انظف ابن محمد اشفاق کھروری۔اگلی نشست بعد نمازِ عشاء پونے نو بجے منعقد ہوگی ۔

IMG 0013

 

kiok

IMG 0028

 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا