English   /   Kannada   /   Nawayathi

ٹھوکنے کے بعد ٹھونسنے کا عمل کیا شروع ہوگا!؟ : پڑھیے یہ خبر

share with us

12 اکتوبر2021(فکروخبر/ذرائع)کووڈ انیس کے علاج کے لیے اینٹی وائرل گولیاں تیار ہے جسے عالمی ادارہ صحت کو ڈیٹا کا انتظار

عالمی ادارہ صحت ڈبلیو ایچ او نے کہا ہے کہ اسے ملٹی نیشنل دوا ساز کمپنی مَیرک کی تیار کردہ کووڈ انیس کے علاج کے لیے دوا کے تجرباتی طبی استعمال کے مفصل نتائج کا ابھی انتظار ہے۔ یہ بات جنیوا میں اس ادارے کے ایک ترجمان نے بتائی۔ مَیرک نے یہ اینٹی وائرل ٹیبلٹ کورونا وائرس سے متاثرہ کووڈ انیس کے درمیانی حد تک بیمار مریضوں کے علاج کے لیے تیار کی ہے۔ قبل ازیں اس امریکی دوا ساز کمپنی کی طرف سے پیر کے روز کہا گیا تھا کہ اس نے امریکی حکام کو درخواست دے دی ہے کہ اس دوا کے ہنگامی طبی استعمال کی اجازت دے دی جائے۔ ڈبلیو ایچ او نے اس ٹیبلٹ کی تیاری کو قابل توجہ پیش رفت قرار دیا ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا