English   /   Kannada   /   Nawayathi

افغانستان میں ہندو شہریوں کے حقوق بھی محفوظ ، پڑھیے یہ خبر!

share with us

کابل:11اکتوبر2021(فکروخبر/ذرائع) افغانستان کے دارالحکومت میں ہندو شہریوں کو ہراساں کرنے والے افراد کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق کابل شہر میں ہندوؤں کو ہراساں کرنے والے کئی افراد پولیس کے ہاتھوں گرفتار ہو گئے، افغان نائب وزیر اطلاعات ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ گرفتار افراد کو عدالت میں پیش کر دیا گیا ہے۔

ذبیح اللہ مجاہد نے بتایا کہ اقلیتی شہریوں کی ہراسانی میں ملوث افراد کے خلاف تحقیقات جاری ہیں۔

 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا