English   /   Kannada   /   Nawayathi

منگلورو ایرپورٹ پر ساڑھے آٹھ لاکھ روپئے مالیت کا سونا ضبط

share with us

منگلورو 20؍ ستمبر 2021(فکروخبرنیوز) کسٹم افسران نے منگلورو انٹرنیشنل ایرپورٹ پر 230 گرام سونا ضبط کرلیا ہے۔

افسران کے مطابق ضبط شدہ سونے کی مالیت 8,44,100 ہے۔ یہ سونا بنٹوال سے تعلق رکھنے والے ایک مسافر کے پاس سے ضبط کیا گیا جو ایرانڈیا ایکسپریس IX 0384  کے ذریعہ دبئی سے منگلورو پہنچا تھا۔

بتایا جارہا ہے کہ سونا باڈی لوشن میں چھپایا ہوا تھا۔ مزید تحقیقات جاری ہیں۔

بشکریہ : دکن ہیرالڈ

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا