English   /   Kannada   /   Nawayathi

دنیا بھر میں ہونے والی موسمیاتی تبدیلی کی اصل وجہ کیا ہے!

share with us

14ستمبر 2021(فکروخبر/ ذرائع)امریکی صدر جو بائیڈن نے شدید موسمیاتی تبدیلیوں سے بچنے کے لیے تحفظ ماحول کی ضرورت اور اس شعبے میں سرمایہ کاری کی وکالت کی ہے۔ جوبائیڈن کے مطابق گزشتہ برس شدید موسمیاتی واقعات کی وجہ سے امریکا کو ننانوے ارب ڈالر کا نقصان پہنچا تھا۔ کیلیفورنیا میں اپنے خطاب کے دوران انہوں نے خبردار کیا کہ رواں برس بدقسمتی سے یہ نقصان اس سے بھی کہیں زیادہ ہو سکتا ہے۔ انہوں نے ایک مرتبہ پھر اس بات کا اعادہ کیا ہے کہ تحفظ ماحول کے لیے اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کی جائے گی۔

سائنس دان اور ماہر ماحولیات اس کی جو بھی وجہ بتائیں  لیکن ادھر چند سالوں سے پوری دنیا میں جو تبدیلیاں ترقیات کے نام پر ہورہی ہیں ان سے ایسا لگتا ہے کہ اب دن کے اجالے کے بعد رات کی تاریکی بھی بہت قریب ہے ، اور قرآن مجید میں بھی جگہ جگہ قیامت کے قریب موسمیاتی تبدیلی کی طرف اشارہ کیا گیا ہے ۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا