English   /   Kannada   /   Nawayathi

جماعت المسلمین بھٹکل کے نائب قاضی اول کے طور پر مولانا محمد انصار ندوی اور نائب قاضی دوم و ناظم محکمۂ شرعیہ کے طور پر مولانا مفتی عبدالنور ندوی کا انتخاب ، فکروخبر بھٹکل پیش کرتا ہے دلی مبارکباد

share with us

بھٹکل 29؍ جولائی 2021(فکروخبرنیوز) جماعت المسلمین بھٹکل کے کل شام منعقدہ مجلس انتظامیہ کے اجلاس میں نائب قاضی اول کے طور پر مولانا محمد انصار خطیب ندوی (استاد جامعہ اسلامیہ بھٹکل ) اور نائب قاضی دوم وناظم محکمۂ شرعیہ رفیقِ فکروخبر مولانا مفتی عبدالنور فکردے ندوی کو منتخب کیا گیا ہے۔

اس موقع پر جماعت کی جانب سی ریلیز میں اس بات کی جانکاری دیتے ہوئے دونوں کو مبارکباد پیش کی گئی ہے۔

اس موقع پر ادارہ فکروخبر دونوں محترم شخصیتوں کی خدمت میں مبارکباد پیش کرتا ہے اور دعا کرتا ہے کہ اللہ تعالیٰ ان سے قوم وملت کی رہنمائی کا کام انجام دیں۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا