English   /   Kannada   /   Nawayathi

سی بی ایس ای نے۱۲ویں امتحانات کا نتائج فارمولہ سپریم کورٹ میں پیش کیا

share with us

سی بی ایس ای نے 12 ویں جماعت امتحانات کے لیے گریڈ مارکس دینے کے لیے اس کا فارمولہ سپریم کورٹ کے روبرو پیش کیا۔

کلاس دسویں اور گیارہویں کے لیے ٹرم امتحانات کے پانچ پیپرز میں سے تین کے بہترین نمبروں پر غور کیا جائے گا۔ کلاس 12 ویں کے لیے، یونٹ، ٹرم اور پریکٹکل میں حاصل شدہ نمبروں کو مدنظر رکھا جائے گا۔

واضح رہے کہ سی بی ایس ای نے 12 ویں بورڈ کے امتحانات کے نتائج کے لیے 'ایویلویشن کرائیٹیریا(تشخیص کا معیار )' طے کر کے ایک کمیٹی بنائی ہے۔ سینئر عہدیداروں نے 'ایویلویشن کرائیٹیریا' اسی ہفتے جاری کرنے کی امید ظاہر کی تھی۔

12 رکنی ماہرین کی کمیٹی کی رپورٹ کی بنیاد پر تشخیص کا معیار بنایا گیا ہے

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا