English   /   Kannada   /   Nawayathi

قرآنی آیات معاملہ میں وسیم رضوی کےمنہ پر سپریم کورٹ کا زنااٹےدارطمانچہ ، پچاس ہزار روپئے کا جرمانہ بھی عائد

share with us

 

نئی دہلی:12اپریل(فکروخبرنیوز/ذرائع) سپریم کورٹ نے قرآن مجید سے 26 آیات کو ہٹانے سے متعلق عوامی مفاد کی رٹ پٹیش کو خارج کردیا۔ اس کے ساتھ ہی درخواست گزار ملعون وسیم رضوی پر پچاس ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے۔

شیعہ وقف بورڈ کے سابق چیئرمین وسیم رضوی نے عوامی مفاد کی رٹ پٹیش دائر کرکے سپریم کورٹ سے مطالبہ کیا تھا کہ قرآن شریف کی 26 آیات کو ختم کیا جائے۔ رضوی کے مطابق ، یہ خصوصی آیات انسانوں کو پرتشدد اور دہشت گردی کی تعلیم دے رہی ہیں۔

درخواست میں وسیم رضوی نے دعوی کیا ہے کہ ان آیات کے حوالے سے دنیا کے لوگوں کو دہشت گرد بنایا جاتا ہے۔

 

 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا