English   /   Kannada   /   Nawayathi

بریکنگ نیوز: کرناٹک میں منگلورو، اڈپی، منیپال اور بنگلورو سمیت آٹھ شہروں میں رات کا کرفیو نافذ کرنے کا اعلان 

share with us

بنگلورو08؍اپریل2021(فکروخبرنیوز) ریاستِ کرناٹک میں بنگلورو اور منگلورو سمیت آٹھ شہروں میں رات کا کرفیو نافذ کرنے کا اعلان کیا گیا ہے اور یہ سلسلہ 10 اپریل سے شروع ہوگا۔
کورونا وائرس کے بڑھتے معاملات پر وزرائےاعلیٰ کی وزیر اعظم نریندر مودی کے ساتھ ہوئی آن لائن نشست کے کچھ ہی دیر بعد کرناٹکا حکومت نے یہ فیصلہ لیا ہے۔ 
ان شہروں میں بنگلورو، منگلورو، ٹمکور، بیدر، کلبرگی، میسور، اڈپی اور منیپال شامل ہیں جہاں رات دس بجے سے صبح پانچ بجے تک کرفیو نافذ رہے گا۔ 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا