English   /   Kannada   /   Nawayathi

دو ٹینکر آپس میں ٹکراگئے ، دھند کی وجہ سے پیش آیا حادثہ

share with us

کڈابا27؍فروری2021(فکروخبرنیوز) اہم شاہراہ 75 پر آج صبح سویرے پیش آئے سڑک حادثہ میں دونوں سواریوں کے ڈرائیوروں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ذرائع سے موصول ہوئیں ہیں۔ یہ حادثہ اشوینی اسپتال کے قریب پیش آیا ہے۔

بتایا جارہا ہے کہ دھند کی وجہ سے دونوں ٹینکر آپس میں ٹکراگئے اور خوش قسمتی سے گیس کا اخراج نہیں ہوا۔ نیلیاڈی پولیس تھانہ میں معاملہ درج کرلیا گیا ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا