English   /   Kannada   /   Nawayathi

منگلوروایرپورٹ پر ایک کلو ایک سو انیس گرام سونا ضبط

share with us

منگلورو27 جنوری 2021 (فکروخبرنیوز/ذرائع) منگلورو بین الاقوامی ہوائی اڈے پر کسٹم حکام نے 25 جنوری، منگل کو سونے کی اسمگلنگ کے الزام میں دو افراد کو گرفتار کیا ہے اور ان سے 57 لاکھ روپے مالیت کا سونا جو ایک کلواور 119 گرام وزنی تھا۔ .گرفتار کیے گئے افراد میں موڈبیدری کے محمد مناز اور کاسرگوڈ کے کنھی حمید شامل ہیں۔ یہ دونوں دبئی سے اسپائس جیٹ کی پرواز میں پہنچے تھے۔کسٹم حکام نے ملزمان کو مقامی پولیس کے حوالے کردیا ہے۔ 

ذرائع : منگلوروٹوڈے

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا