English   /   Kannada   /   Nawayathi

منگلورو ایرپورٹ پر سونا اسمگل کے دوران چوالیس لاکھ روپئے کا سونا ضبط

share with us

منگلورو 21؍جنوری2021(فکروخبرنیوز/ذرائع) یہاں کے انٹرنیشنل ایرپورٹ پر کسٹم افسران نے 44.2 لاکھ کا سونا آج ضبط کرلیا ہے۔ یہ مسافر بذریعہ ایرانڈیا دبئی سے لوٹا تھا۔

ملزم کی شناحت عبید بالیتھ عزیز کی حیثیت سے کرلی گئی ہے جس کا تعلق مڈیکری سے ہے۔

افسران کی جانب سے تلاشی کے دوران مذکورہ شخص کے پاس سے 44.2 لاکھ کا سونا برآمد ہوا ہے۔

ملحوظ رہے کہ ایک ہفتہ قبل اسی ایرپورٹ پر دو مسافروں کے پاس سے ایک کروڑ سے بھی زائد رقم کا سونا ضبط کرلیا گیا تھا۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا