English   /   Kannada   /   Nawayathi

جب میں کہہ رہا ہوں تو ویکسین بھی لوں گا: وزیر اعلیٰ کرناٹک

share with us

بنگلورو، 17 جنوری 2021 (فکروخبر نیوز/ذرائع) ہیلتھ افسران اور دیگر کو بغیر کسی خوف کے  کوویڈ۔ 19 دوائی لینے کی ترغیب دیتے ہوئے بی ایس ایڈی یوروپا نے کہا ہے کہ جب وہ ایسا کرنے کے لیے کہہ رہے ہیں تو وہ خود بھی دوائی لینے والے ہیں۔ 
آج اخباری نمائندوں سے بات چیت کے دوران انہوں نے کہا کہ کہ کرناٹکا میں 243 سینٹر کیے گئے ہیں اور ہر سینٹر میں سو لوگوں کو روازنہ دوائی دی جائے گی۔ 
سینئر میڈیکل ایکسپرٹس ڈاکٹر سدرشن بلال نے بھی ویکسین لی ہے۔ اس کے تعلق سے کسی بھی طرح کے  خوف میں مبتلا ہونے کی ضروررت نہیں ہے، وہ انڈیا ہی میں تیار کی گئی ہے۔ 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا