English   /   Kannada   /   Nawayathi

منگلورو ایرپورٹ پر ایک کروڑ سے زائد کا سونا ضبط 

share with us

منگلور 15 جنوری  2021(فکروخبرنیوز/ذرائع) منگلورو انٹرنیشنل ایرپورٹ پر شارجہ سے پہنچنے والی ہوائی جہاز پر سوار دو افراد سے 2.154 کلو سونا ضبط کرلیا ہے جس کی مالیت 1.015 کروڑ روپئے بتائی جارہی ہے۔ 
ہوائی اڈے سے باہر نکلنے کے دوران ان کی چال ڈھال پر شک کرتے ہوئے کسٹم افسران نے فیضل اور محمد شعیب کو روکا اور تلاشی کے دوران پتہ چلا کہ انڈ ویئر کے اندر ان لوگوں نے سونا چھپایا ہے۔ 
کسٹم افسران نے سونا ضبط کرلیا ہے۔ مزید تحقیقات جاری ہیں۔

 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا