:اور ہر طرح کے
حیدرآباد یونیورسٹی میں فلسطین یکجہتی مارچ کیلئ ... وزیراعظم مودی کے بیان کی مذمت کرنے پر اقلیتی مورچ ... ہریدوار میں ہندو شدت پسندو کی مسلم نوجوان کو پریش ... وی وی پیٹ معاملہ: سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ دوبارہ ... نم آنکھوں کے ساتھ مولانا عبدالعلیم فاروقی کی تدفی ... وزیراعظم کے متنازعہ بیان بازی پر الیکشن کمیشن کا ... فطرت سے بغاوت کا نتیجہ: جنوبی کوریا میں ہر بچے کی پ ... ہالینڈ کے معروف اداکاردینِ اسلام میں داخل ...

بھٹکل08؍دسمبر 2020(فکروخبرنیوز) کسان تنظیموں کی جانب سے بھارت بند کے اعلان کے بعد محتلف سیاسی جماعتوں کی جانب سے اس بند کو کامیاب بنانے کے لیے کوششیں کی گئیں اور انہوں نے اپنی حمایت بھی دینے کا اعلان کیا جس کے مطابق آج بھارت بند منایا گی لیکن بھٹکل میں اس بھارت بند کا کوئی اثرنظر نہیں آیا ۔آج صبح سے ہی معمول کی چہل پہل نظر آئی اور دکانیں اور دیگر تجارتی مراکز بھی اپنے وقت پر کھل گئے ۔ سڑکوں پر بھی معمول کے مطابق لوگ نظر آنے لگے۔ اس کے ساتھ ساتھ سرکاری اور غیر سرکاری بسیں ، ٹیمپو ، آٹو رکشہ اور دیگر نقل وحمل کے ذرائع بھی معمول کے مطابق سڑکوں پر دوڑتے نظر آئے۔ بند کی ذرا سی بھی جھلک آج شہر میں نظر آئی۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |