English   /   Kannada   /   Nawayathi

شیوا موگہ تشدد معاملہ : 9 دسمبر تک دفعہ 144میں توسیع

share with us

 شیواموگا 07 دسمبر2020 (فکروخبرنیوز/ذرائع) فرقہ وارانہ فسادات کے واقعات کے بعد یہاں شہر کی حدود میں نافذ کرفیو کو 9 دسمبر بروز بدھ کی صبح دس بجے تک بڑھا دیا گیا ہے۔3 دسمبر کو بجرنگ دل کے کارکن پر حملہ کیا گیا تھا جس کے بعد شہر کے کچھ حصوں میں تشدد پھوٹ پڑا ۔ تحصیلدار این جے ناگراج نے فوری طور پر دفعہ 144 نافذ کرکے ایک موقع پر 5 سے زیادہ افراد کے جمع ہونے پر پابندی عائد کردی۔5 دسمبر کی صبح ختم ہونے والے کرفیو میں 7 دسمبر تک توسیع کردی گئی۔محکمہ پولیس کی طرف سے کرفیو میں توسیع کی اپیل کے بعد تحصیلدار ناگراج نے دوسری بار، 9 دسمبر تک کرفیو میں پابندی اور توسیع کردی ہے۔ 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا