English   /   Kannada   /   Nawayathi

رواحہ بن اسماعیل عیدروسہ نے شبینہ مکتب میں حفظِ قران کی تکمیل کی 

share with us

بھٹکل23نومبر 2020(فکروخبر نیوز) لاک ڈاؤن کے بعد شہر میں حفظِ قرآن کی تکمیل کیمختلف پروگرامات منعقد ہوئے جس میں بعض نے لاک ڈاؤن کا فائدہ اٹھاتے ہوئے حفظِ قرآن کی تکمیل کی تو بعض نے اپنی تعلیم کے دوران جاری حفظِ قرآن کی تکمیل کرتے ہوئے حفاظ کی فہرست میں شامل ہوگئے۔ 
جامعہ اسلامیہ بھٹکل کے طالب علم رواحہ بن اسماعیل عیدروسہ نے مسجد معاذ بن جبل کارگدے میں استاد جامعہ اسلامیہ بھٹکل مولانا وصی اللہ ڈی ایف ندوی کے پاس حفظِ قرآن کی سعادت حاصل کی ہے۔ 
موصوف کو ہر طرف سے مبارکبادی کے پیغامات موصول ہورہے ہیں اور ڈھیر ساری دعاؤں سے نوازا جارہا ہے۔ اللہ تعالیٰ مبارک فرمائے۔ آمین

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا