English   /   Kannada   /   Nawayathi

اب مچھلیاں بھی فرخت ہوں گی آن لائن ، کرناٹکا حکومت نے نیا ایب متعارف کیا

share with us

 بھٹکل 21 نومبر 2020 (فکروخبرنیوز/ذرائع) کرناٹک کے محکمہ فشریز کی جانب سے مچھلیوں کو گھر گھر ڈیلیوری کےساتھ ایک موبائل ایپ متعارف کرایا ہے جس کے بارے میں کہا جارہا ہے کہ اسے وزیر اعلیٰ بی ایس ایڈی یوروپا لانچ کریں گے۔ ٹی این آئی  کے مطابق مرکزی حکومت نے اس اسکیم کے لئے 137 کروڑ روپئے کی منظوری دی ہے، اور اگلے پانچ سالوں میں ریاستی حکومت کو میتسہ پمپادا یوجنا کے تحت 4،115 کروڑ روپئے ملیں گے۔ آن لائن فروخت اورگھر گھر ڈیلیوری کے لئے ایپ کو بہتر کاروبار کے لئے آگے بڑھانے کے لئے بنایا گیا ہے ۔ نیز شعبہ فشریز شیوا موگا ، انکولا، اڈپی، میسورو اور دیگر مقامات پر ماہی گیری کے کورسز میں ڈپلوما شروع کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا