English   /   Kannada   /   Nawayathi

وزیر اعلیٰ نے اڈپی سیلاب متأثرین کے لئے چالیس کروڑ روپئے کئے جاری

share with us

اڈپی 29 ستمبر 2020 (فکروخبرنیوز/ذرائع) ایم ایل اے رگھوپتی بھٹ نے کہا ہے زیر اعلی بی ایس یدیورپا نے محکمہ خزانہ کو ہدایت کی ہے کہ وہ ضلع اڈپی میں سیلاب سے متعلق امدادی کاموں کے لئے 40 کروڑ روپے جاری کرے، اڈپی ضلع سے تعلق رکھنے والے اراکین اسمبلی، ہلادی سرینواس شیٹی، لالجی آر مینڈن، وی سنیل کمار اور سکومار شیٹی پر مشتمل وفد نے حال ہی میں وزیر اعلی سے ملاقات کی تھی اور انہیں ضلع سے خصوصی پیکج جاری کرنے کی اپیل کی تھی۔اپیل کے جواب میں، یدیورپا نے محکمہ خزانہ کے پرنسپل سکریٹری آئی ایس این پرساد کو پہلے مرحلے میں اڈپی کو 40 کروڑ روپے جاری کرنے کی ہدایت کی تھی۔۔دکن ہیرالڈ کے ان پٹ کے ساتھ

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا