English   /   Kannada   /   Nawayathi

بھٹکل میں مختلف اداروں میں منائی گئی یوم آزادی کی تقریب

share with us

 

  بھٹکل : 15اگست2020(فکروخبرنیوز) آج ملک بھر میں یوم آزادی کا جشن جوش و خروش کے ساتھ منایاجا رہا ہے ، بھٹکل میں بھی سرکاری و غیر سرکاری اداروں اور سماجی تنظیموں کی جانب سے پرچم کشائی کی تقریبات کا اہتمام کیا گیا ،اور قومی پرچم لہرایا گیا ، تعلقہ اسٹیڈیم میں ۹ بجے ترنگا لہرایا گیا،وہیں کورونا سے بچاو کے لئے احتیاطی تدابیر اختیارکرتے ہوئے اسٹیڈیم میں داخلہ سے قبل ہر شخص کےدرجہ حرارت کی جانچ کی گئی ، تعلقہ اسٹیڈیم میں داخلہ سے قبل  اور کورونا کے بچاو کے لئے احتیاطی تدابیر کو اختیار کرتے ہوئے ماسک کو لازمی قرار دیا گیاتھا لیکن کورونا کی وجہ سے امسال جشن آزادی کی تقریبات مختلف رہی ، جہاں ہر سال مختلف اسکولوں  کے طلبا ثقافتی پروگرام پیش کرتے تھے ، کورونا کی وجہ سے یہ سب ممکن نہیں ہوپایا ، بلکہ ایک مختصر سی تقریب منعقد کی گئی

 

تصویری جھلکیاں : بھٹکل میں یوم آزادی کی تقریبات

 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا