English   /   Kannada   /   Nawayathi

چلتی بس میں آگ لگنے سے پانچ افراد جاں بحق 

share with us

چترادرگہ 12/ اگست2020(فکروخبر نیوز/ذرائع) بس میں لگی آگ کے نتیجہ میں پانچ افراد کے زندہ جل کر جاں بحق ہونے کی واردات ہری یور تعلقہ اڈی والا میں پیش آئی ہے۔ آگ لگنے کے نتیجہ میں بس جل کر خاکستر ہوگئی۔ اس بھیانک حادثہ میں تین بچوں سمیت دو عمررسیدہ کل پانچ افراد کے جل کر جاں بحق ہونے کی اطلاعات موصول ہوئیں ہیں۔ حادثہ منگل کی رات اہم شاہراہ 48پر پیش آیا۔ یہ بس بنگلورو سے وجئے پورا ضلع جارہی تھی جس پر کل تیس مسافر سوار تھے۔ 

ذرائع :  ڈائجی ورلڈ

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا