English   /   Kannada   /   Nawayathi

کرائے دار ہیں، ذاتی مکان تھوڑی ہے : مشہور شاعر راحت اندوری انتقال کر گئے

share with us

:11 اگست 2020(فکرو خبر نیوز/ذرائع)بین الاقوامی شہرت یافتہ شاعر راحت اندوری کاابھی کچھ دیر قبل اسپتال میں دوران علاج انتقال ہوگیا۔

راحت اندوری (عمر70سال) کورونا سے متاثر تھے اور اسپتال میں اپنا علاج کروارہے تھے کہ آج سہ پہر اچانک حرکت قلب پرشدیدحملہ ہوا جس کے باعث انھوں نے داعی اجل کو لبیک کہا۔آج ہی انھوں نے ٹوئیٹر پرانکے لئے دعا کی درخواست کی تھی ۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا