English   /   Kannada   /   Nawayathi

منگلورو : بی بی البیبی روڈ پر آتشزدگی : تین دکانوں کو نقصان

share with us

 منگلورو 30 جولائی 2020 (فکروخبر/ ذرائع) شہر میں بی بی البیبی روڈ پر واقع ایک عمارت میں آگ بھڑک اٹھی اور اس کے نتیجے میں سکریپ آئٹمز میں کام کرنے والی تین دکانوں کو جزوی طور پر آگ لگ گئی۔ یہ واقعہ صبح چار بجے کے قریب پیش آیا۔ یہ شبہ ہے کہ بجلی شارٹ سرکٹ اس حادثے کا سبب ہے۔ 

تفصیلات کے مطابق جب صبح کے وقت تینوں دکانوں سے دھواں اٹھ رہا تھا ۔ کچھ لوگوں نے تحقیقات کرنے پر پتہ چلا کہ اسے اندر سے آگ لگ گئی ہے اور اس میں موجود سامان جل گیا ہے۔ آگ لگنے کی وجہ ابھی معلوم نہیں ہوسکی ہے لیکن کہا جارہا ہے کہ شاٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ لگی ہوگی۔ 

؎مزید تفصیلات کا انتظار

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا