English   /   Kannada   /   Nawayathi

ایسا کیا ہوا کہ مودی جی کے رہتے ہوئے بھارت ماں کی پاک زمین کو چین نے چھین لیا: راہل گاندھی کا وزیر اعظم مودی پر طنز

share with us

کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے چینی فوجیوں کی دراندازی کے سلسلے میں وزیراعظم نریندرمودی پر پھر نشانہ لگاتے ہوئے اتوار کو طنز کیا کہ ان کے ہوتے ہوئے چین نے بھارت کی زمین پر کیسے قبضہ کیا ہے؟

راہل گاندھی نے ٹویٹ کیا، ''ایسا کیا ہوا کہ مودی جی کے رہتے ہوئے بھارت ماں کی پاک زمین کو چین نے چھین لیا ؟ ''

کانگریس لیڈر چینی دراندازی کے سلسلے میں مسلسل وزیر اعظم مودی پر طنز کررہے ہیں اور سرحد پر حقیقت میں کیا حالات ہیں، اس سلسلے میں ملک کو معلومات دینے کی ان سے اپیل کررہے ہیں۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا