English   /   Kannada   /   Nawayathi

آسٹریلیا نے ہانک کانگ کے ساتھ حوالگی کا معاہدہ ختم کر دیا

share with us

09 جولائی2020(فکروخبر/ذرائع)آسٹريليا نے ہانگ کانگ کے ساتھ حوالگی سے متعلق معاہدہ ختم کرتے ہوئے ہانگ کانگ کے رہائشيوں کے ويزوں کی مدت بڑھا دی ہے۔ 
چين کی جانب سے نئے متنازعہ سلامتی قانون کے اطلاق کے بعد يہ پيش رفت سامنے آئی ہے۔ 
وزير اعظم اسکاٹ موريسن نے ان اقدامات کا اعلان آج صبح کيا۔ 
ان کے مطابق آسٹريليا ميں رہائش پذير ہانک کانگ کے شہريوں کے ويزوں کی مدت دو سے پانچ سال تک بھڑھائی جا سکتی ہے۔
دوسری جانب برطانيہ بھی شرائط پر پورا اترنے والے تين ملين کے قريب ہانک کانگ کے شہريوں کے ليے مستقل رہائش پر غور کر رہا ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا