English   /   Kannada   /   Nawayathi

بھٹکل کے 19 معاملات سمیت ضلع اتراکنڑا میں آج 36نئے کورونا کے معاملات

share with us

 بھٹکل، 06 جولائی 2020 (فکروخبر نیوز) ضلع اترا کنڑا میں منگل کے روز کورونا وائرس کے انفیکشن کے 36 نئے کیس درج ہوئے  ہیں۔ ہیلتھ بلیٹن کے مطابق بھٹکل میں 19 نئے کورونا وائرس کیس رپورٹ ہوئے او اب تک  ضلع میں متأثرہ افراد کی تعداد 471 ہو گئی ہے۔

 آج سامنے والے معاملات میں 19 بھٹکل سے، 6 کاروار سے، ہوناور، کمٹہ، سرسی اور ہلیال  کے دو اور انکولہ، منڈ گوڈ اور جوئیڈا سے ایک ایک کیس ہیں۔ کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کا تعلقہ اسپتال میں علاج جاری ہے۔ اس کے علاوہ کچھ لوگوں کو ویمن سینٹر میں بھی رکھا گیا ہے۔ 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا