English   /   Kannada   /   Nawayathi

کورونا وائرس سے آج جنوبی کنیرامیں دو افراد کی موت، مرنے والوں کی تعداد پہنچی 22

share with us

منگلورو 04/ جولائی 2020(فکروخبر نیوز) جنوبی کنیرا میں آج 4جولائی کو کورونا وائرس کی وجہ دو اموات ہوئیں ہیں۔ 
ابتدائی موصولہ اطلاعات کے مطابق سلیا کے کیریمولے نامی مقام کی رہائشی ایک عمر رسیدہ خاتون کو اسپتال میں داخل کیا گیا جس کی ہارٹ اٹیک سے موت واقع ہوئی۔ بتایاجارہے ہے کہ اسی خاتون کی رپورٹ کورونا پوزیٹیو آئی ہے۔ 
    آج سامنے وانے والی دو اموات کے ساتھ ہی ضلع جنوبی کنیرا میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 22تک جا پہنچی ہے۔ 
مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔ 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا