English   /   Kannada   /   Nawayathi

سموسہ گلے میں پھنسنے سے اٹھارہ سالہ نوجوان کی موت 

share with us

منڈگوڈ 30/ جون 2020(فکروخبر نیوز/ذرائع) سموسہ کھانے کے دوران گلے میں پھنسنے سے اٹھارہ سالہ نوجوان کی موت واقع ہونے کی خبر منظر عام پر آئی ہے۔یہ حادثہ ضلع اترکنڑا کے منڈگوڈ میں آج منگل کے روز پیش آیا۔ مہلوک نوجوان کی شناژخت بیار جواکھلان دیشدوج کی حیثیت سے کرلی گئی ہے جس کا تعلق منگولیا ہے جو منڈگوڈ تبت کے کیمپ کے گمونگ گیسٹ ہاؤس کے کمرہ 2 میں رہائش پذیر تھا۔ 
    اطلاعات کے مطابق سموسہ کھانے کے دوران اس کے گلے میں پھنس گیا اور سانس لینے میں دشواری کی وجہ سے اس کی موت واقع ہوگئی۔ منڈگوڈ پولیس تھانہ میں معاملہ درج کرلیا گیا ہے۔ 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا