:اور ہر طرح کے
فطرت سے بغاوت کا نتیجہ: جنوبی کوریا میں ہر بچے کی پ ... ہالینڈ کے معروف اداکاردینِ اسلام میں داخل ... کرناٹک حکومت نے مسلمانوں کو او بی سی زمرے میں کیا ... رمضان المبارک میں حفظ قرآن کا آغاز کرنے والوں کے ... ساحلی کرناٹک : اگلے چار دنوں میں گرمی بڑھنے کے امک ... ای وی ایم وی وی پیٹ معاملہ : سپریم کورٹ الیکشن کمیش ... 200 دنوں میں اسرائیل قتل و غارت کے علاوہ غزہ میں کوئ ... کمال مولا مسجد کمپلیکس میں سروے ختم ...

:06 جون2020(فکروخبر/ذرائع)بھارت میں کورونا مریضوں کی تعداد اٹلی سے بھی زائد ہو گئی ہے، دنیا بھر میں کورونا کیسز کے معاملے میں بھارت چھٹے مقام پر پہنچ گیا ہے۔
بھارت میں کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ۰ ہو رہا ہے، تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق یہاں کورونا مریضوں کی تعداد دو لاکھ 36 ہزار سے تجا وز کر چکی ہے، جبکہ اس بیماری سے ساڑھے چھ ہزار سے بھی زائد ہلاکتیں ہو چکی ہیں۔
دنیا بھر میں کورونا متاثرین کی تعداد سب سے یزادہ امریکہ میں ہے، مرکزی وزارت صحت کے اس وقت کے اعدادوشمار کے مطابق یکم مئی کی صبح آٹھ بجے تک ملک میں کورونا کے 35 ہزار کیس تھے اور اموات کی تعداد 1150 سے کم تھی۔
اگر یکم مئی سے موازنہ کیا جائے تو کیسز کی تعداد میں چھ گنا اضافہ ہوا ہے اور مرنے والوں کی تعداد میں پانچ گنا اضافہ ہوا ہے، مختلف ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے اعدادوشمار کے مطابق تصدیق شدہ کیسز کی تعداد دو لاکھ 28 ہے ہزار 38 ہے جبکہ ہلاکتوں کی تعداد 6557 ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |