:اور ہر طرح کے
کرناٹک حکومت نے مسلمانوں کو او بی سی زمرے میں کیا ... رمضان المبارک میں حفظ قرآن کا آغاز کرنے والوں کے ... ساحلی کرناٹک : اگلے چار دنوں میں گرمی بڑھنے کے امک ... ای وی ایم وی وی پیٹ معاملہ : سپریم کورٹ الیکشن کمیش ... 200 دنوں میں اسرائیل قتل و غارت کے علاوہ غزہ میں کوئ ... کمال مولا مسجد کمپلیکس میں سروے ختم ... افضال انصاری نے مختارانصاری کی ویزرا رپورٹ پراٹھ ... لیبیا: سرخ ریت اڑانے والی آندھی سے ماحول سرخ ہوگی ...

:21 مئی 2020(فکروخبر/ذرائع)حکومت نے ملک میں کورونا وائرس کو دیکھتے ہوئے لاک ڈاؤن کی وجہ سے اب ریاستوں کے 10 ویں اور 12 ویں کے بورڈ کے امتحانات کے لیے شرائط کے ساتھ منعقد کرنے کی اجازت دے دی ہے۔
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج ٹویٹر پر یہ اطلاع دی۔ انہوں نے بتایا کہ تمام ریاستوں کو خط لکھ کر یہ مطلع کر دیا گیا ہے کہ وہ کچھ شرائط کے ساتھ بورڈ کے امتحانات منعقد کر سکتے ہیں۔
داخلہ سکریٹری کے ذریعہ بھیجے گئے اس خط میں کہا گیا ہے کہ امتحان کے وقت طلباء اور اساتذہ کو ماسک پہن کر آنا لازمی ہوگا اور سماجی فاصلہ پر عمل کرنا ضروری ہوگا۔ اس کے ساتھی ہی انہیں سینی ٹائزر بھی ساتھ میں لے کر آنا ہوگا۔ ریاستی حکومتیں طلبا کو امتحان کے مراکز تک پہنچانے کے لئے بسوں کا انتظام کریں گی۔ خط میں کہا گیا ہے کہ امتحان کے مراکز میں بھیڑ کو کنٹرول کئے جانے کا انتظام کیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ ریاستی حکومتوں نے وزارت داخلہ سے بار بار یہ درخواست کی تھی کہ بورڈ کے امتحانات منعقد کرنے کے لئے انہیں کچھ راحت فراہم کی جائے۔ریاستوں کی درخواست کو دیکھتے ہوئے وزارت داخلہ نے ان شرائط کے ساتھ امتحان منعقد کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |