English   /   Kannada   /   Nawayathi

اقوام متحدہ کی جانب سے شام کے شہر ادلب کو 59 ٹرکوں کے ذریعہ انسانی امداد بہم پہنچائی گئی

share with us

: 07 اپریل 2020(فکروخبر/ذرائع )اقوام متحدہ کی جانب سے شام  کے شہر  ادلب  کو   59 ٹرکوں کے ذریعہ انسانی امداد بہم پہنچائی گئی ہے۔

اقوام متحدہ کی امداد سے لدے  ہوئے  ٹرک حطائے  لی تحصیل  ریحانلی  کے علاقے  جلوئَ  گیوزو  سرحدی چوکی سے  ادلب  داخل ہوئے ہیں

ٹرکوں میں  موجود یہ امدادی  سازو سامان  ادلیب اور دیہی علاقوں کے  ضرورت مندوں میں تقسیم کیا جائے گا۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا