English   /   Kannada   /   Nawayathi

ہم امریکہ سے صدقہ نہیں پابندیاں ہٹانے کا مطالبہ کر رہے ہیں، ایران

share with us

: 07 اپریل 2020(فکروخبر/ذرائع )ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کا کہنا ہے کہ ملک کی ضرورت ہونے والےطبی سازو سامان کے حصول کے لیے امریکی صدر تہران پر  تیل برآمد کرنے کی پابندی  سے باز آجائیں۔

ظریف نے ٹویٹر اکاونٹ پر  امریکہ کی جانب سے پابندیاں عائد ہونے والی روسی فرم سے وینٹیلیٹرز خریدنے  کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ  ہم  اس ضمن میں ٹرمپ سے صدقہ نہیں مانگ رہے۔

ہمارا مطالبہ ہے کہ امریکی صدر   ایران کو طبی سازو سامان خریدنے کے حوالے سے پابندیاں فوری طور پر ہٹا دیں۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا