English   /   Kannada   /   Nawayathi

ایران میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد چار ہزار سے تجاوز کر گئی

share with us

: 07 اپریل 2020(فکروخبر/ذرائع )ایران کی وزارت صحت کے اعداد و شمار کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کے سبب ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر چار ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 133 مزید افراد کی کووڈ انیس کے سبب موت ہوئی جبکہ اسی دوران دو ہزار سے زائد نئے کیسز سامنے آئے۔ ایران میں اس وائرس سے متاثرہ کُل افراد کی تعداد 62 ہزار پانچ سو سے زائد بتائی گئی ہے جن میں سے قریب چار ہزار افراد کی حالت تشویشناک ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا