English   /   Kannada   /   Nawayathi

مرکز نظام الدین سے لوٹے دو افراد کے سمبل ٹیسٹ کے لئے روانہ کئے گئے

share with us

کاروار ، 02 اپریل 2020 (فکروخبر/ذرائع)  دہلی کے نظام الدین میں مذہبی پروگرام میں شرکت کرنے والے اترا کنڑا کے دو افراد کی شناخت ہوگئی ہے اور ان کے  سمپل نکال کر ٹیسٹ کے لئے روانہ کئے گئے ہیں۔ ان دو افراد کا تعلق ضلع کے ڈانڈیلی نامہ تعلقہ سے ہے۔  ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر ہریش کمار  نے بتایا کہ انہوں نے دہلی میں ہونے والے مذہبی اجلاس میں شرکت کی تھی اور 12 مارچ کو ڈنڈیلی واپس آئے تھے ۔ان کو 14 دن گزر گئے ہیں ، شیوموگا میں ان کے ان کے  سمپل نکال کر ٹیسٹ کے لئے روانہ کئے گئے ہیں۔ ڈی سی نے بتایا کہ بہت سارے امکانات ہیں۔ نئی دہلی کے اجلاس میں لوگوں نے حصہ لیا اور ان لوگوں پر زور دیا کہ وہ رضاکارانہ طور پر آگے آئیں اور اپنی سفری تفصیلات دیکھیں۔ انہوں نے بتایا کہ ہندوستانی ریلوے سے ملی معلومات کے مطابق  ڈنڈیلی اور بھٹکل کے لوگوں نے اس اجلاس میں شرکت کی ہے ۔ 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا