English   /   Kannada   /   Nawayathi

اسرائیل میں کرونا وائرس سے ہلاکتیں 14 ہوگئیں

share with us

مقبوضہ بیت المقدس30مارچ2020(فکروخبر/ذرائع)اسرائیلی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 3900 ہوگئی ہے بجب کہ 14 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ متاثرین 66 کی حالت تشویشناک ہے۔ اسرائیلی محکمہ صحت کے مطابق 66 افراد صحت یاب ہوئے ہیں۔

قابض حکومت کرونا وائرس کے پھیلاؤ کی روک تھام مقبوضہ شہروں میں لاک ڈائون کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے۔ حکومت کی طرف سے اسرائیلیوں  کو خصوصی ہدایات دی گئی ہیں کہ وہ لاک ڈائون کے دوران گھروں سے باہر نہ نکلیں۔

اسرائیلی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 405 افراد کرونا کا شکار ہوئےہیں جس کے بعد متاثرین کی تعداد 39 سو تک جا پہنچی ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا