:اور ہر طرح کے
کرناٹک حکومت نے مسلمانوں کو او بی سی زمرے میں کیا ... رمضان المبارک میں حفظ قرآن کا آغاز کرنے والوں کے ... ساحلی کرناٹک : اگلے چار دنوں میں گرمی بڑھنے کے امک ... ای وی ایم وی وی پیٹ معاملہ : سپریم کورٹ الیکشن کمیش ... 200 دنوں میں اسرائیل قتل و غارت کے علاوہ غزہ میں کوئ ... کمال مولا مسجد کمپلیکس میں سروے ختم ... افضال انصاری نے مختارانصاری کی ویزرا رپورٹ پراٹھ ... لیبیا: سرخ ریت اڑانے والی آندھی سے ماحول سرخ ہوگی ...

بھٹکل 26 مارچ 2020( فکر وخبر نیوز) کرونا وائرس کے بڑھتے خطرات کو دیکھتے ہوئے کل بروز جمعہ بھٹکل لاک ڈاؤن میں سختی برتتے ہوئے جملہ دکانیں بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
اس بات کی اطلاع بھٹکل اسسٹنٹ کمشنر نے دی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ میڈیکل اسٹور سمیت جملہ دکانیں بند رہیں گی اور کسی کو بھی گھر سے باہر نکلنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ کل کے لیے کوئی بھی پاس نہیں چلے گا۔
واضح رہے کہ لاک ڈاؤن کے تیسرے روز کئی علاقوں میں گھومنے پھرنے اور بعض علاقوں میں بائک پر باہر نکلنے کی خبریں لگاتار موصول ہورہی ہیں۔ کئی علاقوں کی گلیوں میں عوام عام حالات کے اعتبار سے گھوم پھر رہے ہیں آج ایسے علاقوں کا پولیس نے دورہ کرکے اندر جانے کے راستے بھی بند کئے ہیں اور لوگوں سے اپیل کی گئی ہے کہ کسی بھی حالت میں گھر سے باہر نہ نکلیں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |