English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملک بھر میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 694 ہوگئی ، اب تک 16 افراد ہلاک

share with us

نئی دہلی:26مارچ 2020 ( فکر وخبر /ذرائع) ملک بھر کوویڈ 19 سے متاثرہ افراد کی تعداد 694 اور اس مرض سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 16 تک جاپہنچی ہے 
 وزارت صحت کے مطابق آج 88 نئے معاملے درج کیے گئے ہیں۔. وزارت نے شام 8 بجے کے تازہ ترین اعداد و شمار میں کہا ہے کہ ملک میں اب تک 16 کوویڈ 19 سے اموات کی اطلاع ملی ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق ، ملک میں کوویڈ 19 کے فعال معاملات کی تعداد 633 رہی ، جب کہ 44 افراد کو یا تو علاج یا فارغ کردیا گیا ۔ واضح رہے کہ بدھ تک موصولہ کیسوں کی کل تعداد 606 تھی۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا