:اور ہر طرح کے
حیدرآباد یونیورسٹی میں فلسطین یکجہتی مارچ کیلئ ... وزیراعظم مودی کے بیان کی مذمت کرنے پر اقلیتی مورچ ... ہریدوار میں ہندو شدت پسندو کی مسلم نوجوان کو پریش ... وی وی پیٹ معاملہ: سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ دوبارہ ... نم آنکھوں کے ساتھ مولانا عبدالعلیم فاروقی کی تدفی ... وزیراعظم کے متنازعہ بیان بازی پر الیکشن کمیشن کا ... فطرت سے بغاوت کا نتیجہ: جنوبی کوریا میں ہر بچے کی پ ... ہالینڈ کے معروف اداکاردینِ اسلام میں داخل ...

کورونا وائرس پر امریکہ اور چین کے مابین ایک بار پھر لفظی جنگ شروع ہو گئی ہے۔
امریکی صدر ٹرمپ نے چین پر الزام لگایا ہے کہ ووہان میں جب کورونا وائرس کی وبا پھیلی تو چین نے فوری طور پر امریکہ اور دوسرے ملکوں کو اس سے متعلق آگاہ نہیں کیا تا کہ اس کا بروقت تدارک کیا جا سکتا۔
امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے بھی الزام لگایا ہے کہ چین نے ووہان میں وائرس شروع ہونے کے معاملے کو پوشیدہ رکھا۔
دوسری جانب، بعض امریکی سینیٹرز نے چین کے خلاف کورونا وائرس کےاثرات کو پوشیدہ رکھنے کے ممکنہ جواز پر تحقیقات کروانے کا مطالبہ کیا ہے۔
اس کے برعکس چینی وزارت خارجہ نے امریکی الزامات کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ چور مچائے شور والی بات ہے،ہم نے امریکہ اور دوسرے ملکوں کو اس وائرس کے بارے میں فوری طور پر آگاہ کر دیا گیا تھا۔
ترجمان نے کہا کہ امریکہ بیس مارچ سے اپنے اداروں پر دباو ڈال رہا ہے کہ وہ وائرس پھیلنے کا الزام چین پر لگائیں۔
امریکہ نے یہ بھی کہا ہے کہ چین روس اور ایران ہمارے خلاف پروپیگنڈہ کر رہے ہیں۔ ۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |