:اور ہر طرح کے
سنگھو بارڈر پر پکڑے گئے نوجوان نے بدلا بیان ، کسان ... جموں کشمیر: فورجی انٹرنیٹ خدمات پر لگی پابندی میں ... آسام میں سی اے اے مخالف نکالی گئی مشعل ریلی پر پو ... جانچ ایجنسیوں کی جانبدارانہ کارروائی جمہوریت کےل ... آرٹیکل ۳۷۰ کی منسوخی کے بعد گرفتارکئے گئے کئی اف ... عمر خالد معاملہ : میڈیا ٹرائل سے بے قصور ہو نے کے ا ... سنگھو بارڈر پر پکڑا گیا شخص : کسان رہنماوں کو مارن ... بنگال اسمبلی انتخابات : الیکشن کمیشن نے کہا کسی بھ ...

26 مارچ 2020 (فکر وخبر/ذرائع)سوڈان کے وزیر دفاع لیفٹننٹ جنرل جمال عمر آج صبح دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔
وہ ہمسایہ ریاست جنوبی سوڈان کے دورے کے سلسلے میں جوبا شہر میں موجود تھے۔خبر کے مطابق، سوڈانی حکام اپنے وزیر دفاع کی میت واپس خرطوم لانے کے انتظامات کر رہے ہیں۔
واضح رہے کہ جوبا میں سوڈانی حکومت اور مسلح مزاحمتی تحریکوں کے درمیان مذاکرات تعطل کا شکار ہیں۔
یاد رہے کہ جمال عمر کو عبوری حکومت کی نئی کابینہ میں وزیر مقرر کیا گیا تھا جبکہ وہ مارچ 2017 سے فوجی خفیہ ایجنسی کے سربراہ کے منصب پربھی فائز تھے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |