:اور ہر طرح کے
حیدرآباد یونیورسٹی میں فلسطین یکجہتی مارچ کیلئ ... وزیراعظم مودی کے بیان کی مذمت کرنے پر اقلیتی مورچ ... ہریدوار میں ہندو شدت پسندو کی مسلم نوجوان کو پریش ... وی وی پیٹ معاملہ: سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ دوبارہ ... نم آنکھوں کے ساتھ مولانا عبدالعلیم فاروقی کی تدفی ... وزیراعظم کے متنازعہ بیان بازی پر الیکشن کمیشن کا ... فطرت سے بغاوت کا نتیجہ: جنوبی کوریا میں ہر بچے کی پ ... ہالینڈ کے معروف اداکاردینِ اسلام میں داخل ...

تعزیتی پیغام
نونہال سینٹرل اسکول بھٹکل
انظف منیار بڑے ہونہار، سلیقہ مند، شریف النفس اور بڑے ہی دلچسپ طالب علم تھے۔ نویں جماعت میں داخل تھے۔ اساتذہ اور ٹیچرس کے منظور نظر تھے۔ درجہ کے تمام ساتھیوں کے چہیتے اور ہر دلعزیز تھے۔
انظف کی سب سے بڑی خصوصیت یہ تھی کہ جب بھی کسی سے ملتے خندہ پیشانی سے ملتے۔ کسی کو تکلیف دینا، ستانا، چٹکی لینا، مذاق اڑانا آج کل عام ہے، مگر انظف اس طرح کی بے ہودہ چیزوں سے دور بلکہ متنفر تھے۔
پڑھنے کے بے انتہا شوقین تھے۔ ایک استاد نے بتایا کہ چند دنوں میں کئی کئی کتابیں پڑھ لی تھیں۔ لگتا تھا یہ لڑکا ایک دن ترقی کے مدارج طے کر کے صرف والدین ہی نہیں بلکہ پوری قوم کا نام روشن کرے گا۔ لیکن اس کا رزق، اس کی سانسیں اور اس کی عمر اللہ کے حکم سے یہیں تک لکھی تھی۔ موت ہر شاہ و گدا، مردو عورت، بوڑھے ، بچے اور جوان کو نگل لیتی ہے۔ وہ ظالم کہاں دیکھتی ہے کہ یہ لڑکا مستقبل میں قوم کا نام روشن کرنے والا ہے۔ مگر !!!
موت سے کس کو دستگاری ہے
آج وہ کل ہماری باری ہے
نونہال سینٹرل اسکول اپنے اس مایہ ناز طالب علم کو سلامی پیش کرتا ہے۔ ہم اسکول کے انتظامیہ، تمام اساتذہ، ٹیچرس اور طلباء طالبات دعا گو ہیں کہ اللہ ہمارے اس شاہین صفت طالب علم کو جنت الفردوس نصیب فرمائے۔ اس کے والدین اور اقارب کو صبر جمیل نصیب فرمائے۔۔۔
نونہال سینٹرل اسکول بھٹکل
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |