:اور ہر طرح کے
فطرت سے بغاوت کا نتیجہ: جنوبی کوریا میں ہر بچے کی پ ... ہالینڈ کے معروف اداکاردینِ اسلام میں داخل ... کرناٹک حکومت نے مسلمانوں کو او بی سی زمرے میں کیا ... رمضان المبارک میں حفظ قرآن کا آغاز کرنے والوں کے ... ساحلی کرناٹک : اگلے چار دنوں میں گرمی بڑھنے کے امک ... ای وی ایم وی وی پیٹ معاملہ : سپریم کورٹ الیکشن کمیش ... 200 دنوں میں اسرائیل قتل و غارت کے علاوہ غزہ میں کوئ ... کمال مولا مسجد کمپلیکس میں سروے ختم ...

26 مارچ 2020 (فکر وخبر/ذرائع)کورونا وائرس کے بڑھتے خدشات کے پیش نظر گھر میں رہ کر اپنی قوت مدافعت میں کیسے اضافہ کریں۔ اس کے تعلق سے میکس ہسپتال کی ڈاکٹر اوشا ایم کمار نے کچھ مخصوص ہدایات دیں۔
کورونا وائرس کے تعلق سے حفاظتی تدابیر کے لیے میکس ہسپتال کی ڈاکٹر اوشا ایم کمار نے بتایا کہ کورونا وائرس ان لوگوں کو متاثر کررہا ہے جن میں بیماریوں سے لڑنے کی صلاحیت کم ہے، اس کے لئے ضروری ہے کہ لوگ گھر میں ہی رہیں اور اپنی قوت مدافعت میں اضافہ کریں۔ڈاکٹر اوشا ایمس ہسپتالانہوں نے بتایا کہ اس کے لیے ضروری ہے کہ آپ زیادہ سے زیادہ سبزیاں، پھل، دال، خشک میوہ جات کھائیں کھانا گھر پر بنائیں اور ورزش بھی کریں۔ڈاکٹر اوشا نے مزید کہا کہ کورونا وائرس کے متاثرین میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے اور یہ ایک شخص سے دوسرے میں تیزی سے پھیل رہا ہے۔لہذا یہ ضروری ہے کہ حکومت کی طرف سے جاری کردہ ہدایات پر عمل کیا جائے۔ لوگ گھروں سے باہر نہ آئیں اور اسے مذاق میں نہ لیں اور سختی سے اس کی پیروی کریں۔واضح رہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے عالمی وبا کورونا وائرس کے پھیلتے خدشات کے پیش نظر پورے بھارت میں 21 دنوں کے لیے لاک ڈان کے اعلان پر بھارتی عوام مستقل طور پر عمل پیرا ہے۔مزید پڑھیں:کابل میں گرودوارے پر حملہ، چار افراد ہلاک
پولیس اہلکاروں کی سخت نگرانی اور سڑکوں پر بغیر ضرورت نکلنے والوں پر سخت کاروائی کی جارہی ہے جس کے سبب لوگ گھروں میں رہنے کو تر جیح دے رہے ہیں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |