English   /   Kannada   /   Nawayathi

ہندوستان کی جنوبی ریاستوں میں کورونا متاثرین کی تعداد میں دن بدن اضافہ،کرناٹکا میں 51 افراد متاثر

share with us

بھارت کی جنوبی ریاستوں میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد میں دن بہ دن اضافہ ہورہا ہے۔

آندھرا پردیش میں کورونا وائرس سے تاحال دس متاثرین پائے گئے ہیں جبکہ کوئی بھی ہلاک نہیں ہوا ہے۔ جبکہ تلنگانہ میں اس وائرس سے متاثر ہونے والوں کی تعداد 41 تک پہنچ گئی ہے۔تلنگانہ میں بھی کوئی اس وائرس سے ہلاک نہیں ہوا ہے۔ ریاست کرناٹک میں کورونا وائرس سے 51 افراد متاثر ہیں جبکہ ایک شخص اس وائرس سے ہلاک ہوچکا ہے۔بھارت کی جنوبی ریاستوں میں کورونا وائرس کا قہربھارت کی جنوبی ریاستوں میں کورونا وائرس کا قہرکیرالہ میں اس وائرس سے 112 افراد متاثر ہیں جبکہ کوئی بھی ہلاک نہیں ہوا ہے۔ تاملناڈو میں اس وائرس سے 26 افراد متاثر ہیں جبکہ ایک شخص ہلاک ہوچکا ہے۔ملک کی پانچ جنوبی ریاستوں میں اس وائرس سے متاثر ہونے والوں کی تعداد 239 ہوچکی ہے جبکہ دو افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والوں کی تعداد 665 تک پہنچ گئی ہے جبکہ 13 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا