English   /   Kannada   /   Nawayathi

ضلع اڈپی میں پہلے کرونا وائرس  مریض کی ہوئی تشخیص 

share with us

اڈپی 25/مارچ 2020(فکروخبر نیوز)  دکشنا کنڑا ا اور اترا کنڑا کے بعد اب ضلع اڈپی میں بھی پہلے کرونا وائرس کے مریض کی تشخیص ہوئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق آج بدھ کے روز ایک شخص میں کرونا وائرس کے پائے جانے کی تصدیق ہوئی ہے جس کی شناخت مینپال رہائشی کے مقیم اڑتیس سالہ مرد کی حیثیت سے کرلی گئی ہے جو کچھ روز قبل دبئی سے آیا ہوا تھا۔ 
مریض کو دو روز قبل بخار کی شکایت ہوئی جس کے بعد اس گلے کی جانچ کی گئی اور آج اس کی جانچ کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔ اڈپی ڈی ایچ او بھی نے مرض کے پائے جانے کی تصدیق کی ہے۔ 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا