:اور ہر طرح کے
حیدرآباد یونیورسٹی میں فلسطین یکجہتی مارچ کیلئ ... وزیراعظم مودی کے بیان کی مذمت کرنے پر اقلیتی مورچ ... ہریدوار میں ہندو شدت پسندو کی مسلم نوجوان کو پریش ... وی وی پیٹ معاملہ: سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ دوبارہ ... نم آنکھوں کے ساتھ مولانا عبدالعلیم فاروقی کی تدفی ... وزیراعظم کے متنازعہ بیان بازی پر الیکشن کمیشن کا ... فطرت سے بغاوت کا نتیجہ: جنوبی کوریا میں ہر بچے کی پ ... ہالینڈ کے معروف اداکاردینِ اسلام میں داخل ...

واشنگٹن 21/ مارچ 2020(فکروخبر /ذرائع)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے لبنان میں اسرائیل کے لیے جاسوسی کے الزام میں قید ایک امریکی عامر الفاخوری کو گذشتہ جمعرات کو رہا کر لیا۔
خیال رہے کہ الفاخوری کینسر کے مرض کا شکار ہیں اور وہ طویل عرصے سے لبنان میں قید رہے ہیں۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عامر الفاخوری کی رہائی میں تعاون کرنے پر بیروت حکومت کا شکریہ ادا کیا ہے۔
ادھر ڈیموکریٹک سینٹر گین شاہین نے ایک بیان میں کہا کہ لبنانی نژاد امریکی عامر الفاخوری سمتبر 2019ء سے لبنان میں گرفتار کیے گئے۔ الفاخوری کی گرفتاری اس وقت عمل میں لائی گئی جب وہ اسرائیل سے امریکا جا رہا تھا۔ اس کی رہائی اس وقت عمل میں لائی گئی جب یہ خبرسامنے آئی کی الفاخوری کینسر کا شکار ہے اور بیماری آخری درجے میں داخل ہوچکی ہے۔
لبنانی مزاحمتی تنظیم 'حزب اللہ' نے الفاخوری کی رہائی کو انصاف کا قتل قرار دیتے ہوئے جاسوس کی رہائی پر سخت غم وغصے کا اظہار کیا ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |