:اور ہر طرح کے
فلسطین کی مستقل رکنیت کی قرارداد کو سلامتی کونسل ... غزہ: 30 ہزار سے زائد شہیدوں کے بعد اب 13 ہزار سے زائ ... اردن نے غزہ کے لیے روزانہ 500 ٹرک بھیجنے کا کیا اعلا ... اسرائیل کا ایران پر حملہ کے بعد عالمی برادری کا دو ... اسرائیل کا ایران پر حملہ: عالمی منڈی میں تیل کی قی ... آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کا وضاحتی بیان ... بھٹکل : شہر کے مسائل پر تبادلہ خیال کے لیے ایم ایل ... وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کا بی جے پی پر بڑا وار ، لگ ...

21/ مارچ 2020(فکروخبر /ذرائع)کووڈ۔19 وائرس کے منبع چین میں ہلاکتوں کی تعداد مزید 7 افراد کے ساتھ 3 ہزار 255 ہو گئی ہے۔
ایران میں حالیہ 24 گھنٹوں میں مزید 123 ہلاکتیں ہوئی ہیں جس کے بعد یہ تعداد 1 ہزار 556 تک جا پہنچی ہے۔
ایرانی صدر حسن روحانی کا کہنا ہے کہ کورونا وبا کے پیش ِ نظر ملک گیر تعلیمی اداروں میں معطل ہونے والی تعلیمی سرگرمیاں وائرس پر کنٹرول کرنے کی پالیسیوں میں کامیابی حاصل کرنے کی صورت میں 4 اپریل سے بحال ہو جائینگی۔
انہوں نے بتایا کہ ہمارا موجودہ ہدف کووڈ۔19 سے نبرد آزما مریضوں کی تعداد میں گراوٹ اور زندگیوں کے نقصان میں کمی لانا ہے ، اسپتالوں میں مریضوں کی تعداد میں کمی لانا انتہائی اہم ہے ، صورتحال سنگین نہ ہونے والے مریضوں کے لیے علاج معالجہ کا مقام اسپتال نہیں ان کے گھر ہیں۔
لہذا موجودہ حالات میں پرائمری، مڈل اور ہائی اسکولوں میں تعلیمی سال کی مدت میں ایک ماہ جبکہ جامعات کے لیے تین ہفتوں کی توسیع زیر بحث ہے ، اس موضوع پر فیصلہ آئندہ ہفتے کیا جائیگا۔
وزیر خارجہ جواد ظریف نے عام وبا کے خلاف جدوجہد کے وقت امریکہ کی جانب سے اس ملک پر پابندیوں کے خاتمے کی اپیلوں کو مسترد کیا جانا قابل ِ مذمت ہے۔ امریکی انتظامیہ ایرانی شہریوں کی ہلاکتوں پر خوشیاں منا رہی ہے۔ اس کی پالیسیاں بدنام بنیں گی تا ہم ایران اپنے پاؤں پر جما رہے گا۔
جنوبی کوریا میں مزید 6 ہلاکتوں کے ساتھ اس ملک میں وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد ایک سو ہو گئی ہے۔
روس میں مزید 54 افراد میں وائرس کی تشخیص کے بعد مجموعی متاثرین کی تعداد 253 ہو گئی۔
متحدہ عرب امارات میں کورونا سے پہلی دو ہلاکتیں عمل میں آئی ہیں۔
اردن میں کرفیو کا نفاذ ہے۔ تو تیونس بھی ملک گیر قرنطینہ پر عمل درآمد شروع کر رہا ہے۔
افریقی ممالک میں بھی وائرس کے اثرات سامنے آنے لگے ہیں اکثر ممالک میں مرض کی تشخیص ہوئی ہے تو پہلی ہلاکتوں کی بھی اطلاعات ہیں۔
ق
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |