:اور ہر طرح کے
فلسطین کی مستقل رکنیت کی قرارداد کو سلامتی کونسل ... غزہ: 30 ہزار سے زائد شہیدوں کے بعد اب 13 ہزار سے زائ ... اردن نے غزہ کے لیے روزانہ 500 ٹرک بھیجنے کا کیا اعلا ... اسرائیل کا ایران پر حملہ کے بعد عالمی برادری کا دو ... اسرائیل کا ایران پر حملہ: عالمی منڈی میں تیل کی قی ... آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کا وضاحتی بیان ... بھٹکل : شہر کے مسائل پر تبادلہ خیال کے لیے ایم ایل ... وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کا بی جے پی پر بڑا وار ، لگ ...

21/ مارچ 2020(فکروخبر /ذرائع)مشرقی لیبیا میں غیر قانونی مسلح قوتوں کے لیڈر خلیفہ حفتر سے منسلک ملیشیاوں نے دارالحکومت طرابلس کے جنوبی محلوں پر توپ کے گولے برسائے۔
لیبیا کی تسلیم شدہ قومی مطابقت حکومت سے منسلک غصہ لاوا آپریشن کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں واضح کیا گیا ہے کہ سول رہائش گاہوں، اسکولوں اور اداروں پر حملے کرتے ہوئے مخالف فریق نے فائر بندی کے اطلاق کی خلاف ورزی کی ہے۔
وزارتِ صحت کے پریس سیکرٹری امین الا ہاشمی کا کہنا ہے کہ طرابلس کے مرکز میں واقع قدیم شہر کو ہدف بنانے والی بمباری میں ایک شہری زخمی ہوا ہے۔
یاد رہے کہ قومی مطابق حکومت نے بروز جمعرات دعوی کیا تھا کہ خفتر ملیشیاوں کے پیش قدمی آپریشن کو حزیمت سے دو چار کیا گیا ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |