:اور ہر طرح کے
فطرت سے بغاوت کا نتیجہ: جنوبی کوریا میں ہر بچے کی پ ... ہالینڈ کے معروف اداکاردینِ اسلام میں داخل ... کرناٹک حکومت نے مسلمانوں کو او بی سی زمرے میں کیا ... رمضان المبارک میں حفظ قرآن کا آغاز کرنے والوں کے ... ساحلی کرناٹک : اگلے چار دنوں میں گرمی بڑھنے کے امک ... ای وی ایم وی وی پیٹ معاملہ : سپریم کورٹ الیکشن کمیش ... 200 دنوں میں اسرائیل قتل و غارت کے علاوہ غزہ میں کوئ ... کمال مولا مسجد کمپلیکس میں سروے ختم ...

:26/ فروری 2020(فکروخبر /ذرائع)امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کا کہنا ہے کہ شامی علاقے ادلیب میں ترکی کے ہمراہ ہم کیا کچھ کر سکنے کا مشاہدہ کرنے کے لیے مل کر کام کر رہے ہیں۔
ادلیب کی پیش رفت کا ذکر کرنے والے پومپیو نے اسد انتظامیہ کے یہاں پر فوجی فتح حاصل نہ کر سکنے کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ"اسد قوتوں کے حملے ہمارے نیٹو میں اتحادی ملک ترکی کے ساتھ جھڑپوں کے خطرات کو شہہ دے رہے ہیں۔ لہذا اس معاملے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی 2254 نمبر کی قرار داد کے مطابق مستقل فائر بندی اور اقوام متحدہ کی قیادت میں مذاکرات لازمی ہیں۔ جیسا کہ صدر ٹرمپ نے بروز منگل کہا تھا کہ ترکی کے ساتھ مل کر کیا کچھ کر سکنے کا جائزہ لینے کے لیے ہم مل جل کر کام کر رہے ہیں۔ "
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |